الفيل
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ |
||||||
اے محبوب! کیا تم نے نہ دیکھا تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کیا حال کیا |
||||||
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ |
||||||
کیا ان کا داؤ تباہی میں نہ ڈالا، |
||||||
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ |
||||||
اور ان پر پرندوں کی ٹکڑیاں (فوجیں) بھیجیں |
||||||
تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ |
||||||
کہ انہیں کنکر کے پتھروں سے مارتے |
||||||
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ |
||||||
تو انہیں کر ڈالا جیسے کھائی کھیتی کی پتی (بھوسہ) |