قريش
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ |
||||||
اس لیے کہ قریش کو میل دلایا |
||||||
إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ |
||||||
ان کے جاڑے اور گرمی دونوں کے کوچ میں میل دلایا (رغبت دلائی) |
||||||
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ |
||||||
تو انہیں چاہیے اس گھر کے رب کی بندگی کریں، |
||||||
الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَآمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ |
||||||
جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا، اور انہیں ایک بڑے خوف سے امان بخشا |