• Home
  • Quran Teacher
  • Read Quran
  • Basic Islam
    • Read Kalmas
    • Read Namaz
    • Learn Duain
    • Darood Sharif
    • Namaz Janaza
    • Due_e_Qunoot
  • Registration
  • Forum
Surah:    Translation:

الماعون

This chapter contains 7 verses
(1)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ

بھلا دیکھو تو جو دین کو جھٹلاتا ہے


(2)

فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ

پھر وہ وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے


(3)

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ

اور مسکین کو کھانا دینے کی رغبت نہیں دیتا


(4)

فَوَيْلٌ لِلْمُصَلِّينَ

تو ان نمازیوں کی خرابی ہے،


(5)

الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ

جو اپنی نماز سے بھولے بیٹھے ہیں


(6)

الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ

وہ جو دکھاوا کرتے ہیں


(7)

وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ

اور بر تنے کی چیز مانگے نہیں دیتے


Privacy Policy

  • Terms For Students
  • Terms For Gardians/Parents
  • Terms For Instructors
  • User Trust

Online Stuff

  • Six Kalmas
  • Learn Namaz
  • Learn Duain
  • Darood Sharif

Quick Links

  • Free Registration
  • Questions & Answers
  • Contact Management Team
  • About Us

Get in Touch

  • Facebook

Android App

  • © 2022 Learn Free Quran | All rights reserved.