الكافرون
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ |
||||||
تم فرماؤ اے کافرو، |
||||||
لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ |
||||||
نہ میں پوجتا ہوں جو تم پوجتے ہو، |
||||||
وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ |
||||||
اور نہ تم پوجتے ہو جو میں پوجتا ہوں، |
||||||
وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ |
||||||
اور نہ میں پوجوں گا جو تم نے پوجا، |
||||||
وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ |
||||||
اور نہ تم پوجو گے جو میں پوجتا ہوں، |
||||||
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ |
||||||
تمہیں تمہارا دین اور مجھے میرا دین |