الاخلاص
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ |
||||||
تم فرماؤ وہ اللہ ہے وہ ایک ہے |
||||||
اللَّهُ الصَّمَدُ |
||||||
اللہ بے نیاز ہے |
||||||
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ |
||||||
نہ اس کی کوئی اولاد اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا |
||||||
وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ |
||||||
اور نہ اس کے جوڑ کا کوئی |