الفلق
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ |
||||||
تم فرماؤ میں اس کی پناہ لیتا ہوں جو صبح کا پیدا کرنے والا ہے |
||||||
مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ |
||||||
اس کی سب مخلوق کی شر سے |
||||||
وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ |
||||||
اور اندھیری ڈالنے والے کے شر سے جب وہ ڈوبے |
||||||
وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ |
||||||
اور ان عورتوں کے شر سے جو گرہوں میں پھونکتی ہیں |
||||||
وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ |
||||||
اور حسد والے کے شر سے جب وہ مجھ سے جلے |