الرحمن
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الرَّحْمَٰنُ |
||||||
رحمٰن |
||||||
عَلَّمَ الْقُرْآنَ |
||||||
نے اپنے محبوب کو قرآن سکھایا |
||||||
خَلَقَ الْإِنْسَانَ |
||||||
انسانیت کی جان محمد کو پیدا کیا، |
||||||
عَلَّمَهُ الْبَيَانَ |
||||||
ما کان وما یکون کا بیان انہیں سکھایا |
||||||
الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ |
||||||
سورج اور چاند حساب سے ہیں |
||||||
وَالنَّجْمُ وَالشَّجَرُ يَسْجُدَانِ |
||||||
اور سبزے اور پیڑ سجدہ کرتے ہیں |
||||||
وَالسَّمَاءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الْمِيزَانَ |
||||||
اور آسمان کو اللہ نے بلند کیا اور ترازو رکھی |
||||||
أَلَّا تَطْغَوْا فِي الْمِيزَانِ |
||||||
کہ ترازو میں بے اعتدالی نہ کرو |
||||||
وَأَقِيمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُوا الْمِيزَانَ |
||||||
اور انصاف کے ساتھ تول قائم کرو اور وزن نہ گھٹاؤ، |
||||||
وَالْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ |
||||||
اور زمین رکھی مخلوق کے لیے |
||||||
فِيهَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ |
||||||
اس میں میوے اور غلاف والی کھجوریں |
||||||
وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ |
||||||
اور بھُس کے ساتھ اناج اور خوشبو کے پھول، |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اے جن و انس! تم دونوں اپنے رب کی کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے |
||||||
خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ |
||||||
اس نے آدمی کو بنا یا بجتی مٹی سے جیسے ٹھیکری |
||||||
وَخَلَقَ الْجَانَّ مِنْ مَارِجٍ مِنْ نَارٍ |
||||||
اور جن کو پیدا فرمایا آگ کے لُوکے (لپیٹ) سے |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو تم دونوں اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ |
||||||
دونوں پورب کا رب اور دونوں پچھم کا رب |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو تم دونوں اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ |
||||||
اس نے دو سمندر بہائے کہ دیکھنے میں معلوم ہوں ملے ہوئے |
||||||
بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَا يَبْغِيَانِ |
||||||
اور ہے ان میں روک کہ ایک دوسرے پر بڑھ نہیں سکتا |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
يَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَالْمَرْجَانُ |
||||||
ان میں سے موتی اور مونگا نکلتا ہے، |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
وَلَهُ الْجَوَارِ الْمُنْشَآتُ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ |
||||||
اور اسی کی ہیں وہ چلنے والیاں کہ دریا میں اٹھی ہوئی ہیں جیسے پہاڑ |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ |
||||||
زمین پر جتنے ہیں سب کو فنا ہے |
||||||
وَيَبْقَىٰ وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ |
||||||
اور باقی ہے تمہارے رب کی ذات عظمت اور بزرگی والا |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
يَسْأَلُهُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ |
||||||
اسی کے منگتا ہیں جتنے آسمانوں اور زمین میں ہیں اسے ہر دن ایک کام ہے |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَ الثَّقَلَانِ |
||||||
جلد سب کام نبٹا کر ہم تمہارے حساب کا قصد فرماتے ہیں اے دونوں بھاری گروہ |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَنْ تَنْفُذُوا مِنْ أَقْطَارِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ فَانْفُذُوا ۚ لَا تَنْفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَانٍ |
||||||
اے جن و انسان کے گروہ اگر تم سے ہوسکے کہ آسمانوں اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ، جہاں نکل کر جاؤ گے اسی کی سلطنت ہے |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِنْ نَارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرَانِ |
||||||
تم پر چھوڑی جائے گی بے دھویں کی آگ کی لپٹ اور بے لپٹ کا کالا دھواں تو پھر بدلا نہ لے سکو گے |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
فَإِذَا انْشَقَّتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِ |
||||||
پھر جب آسمان پھٹ ائے گا تو گلاب کے پھول کا سا ہوجائے گا جیسے سرخ نری (بکرے کی رنگی ہوئی کھال) |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
فَيَوْمَئِذٍ لَا يُسْأَلُ عَنْ ذَنْبِهِ إِنْسٌ وَلَا جَانٌّ |
||||||
تو اس دن گنہگار کے گناہ کی پوچھ نہ ہوگی کسی آدمی اور جِن سے |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
يُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَاهُمْ فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِي وَالْأَقْدَامِ |
||||||
مجرم اپنے چہرے سے پہچانے جائیں گے تو ماتھا اور پاؤں پکڑ کر جہنم میں ڈالے جائیں گے |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے |
||||||
هَٰذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي يُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُونَ |
||||||
یہ ہے وہ جہنم جسے مجرم جھٹلاتے ہیں، |
||||||
يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آنٍ |
||||||
پھیرے کریں گے اس میں اور انتہا کے جلتے کھولتے پانی میں |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ |
||||||
اور جو اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرے اس کے لیے دو جنتیں ہیں |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
ذَوَاتَا أَفْنَانٍ |
||||||
بہت سی ڈالوں والیاں |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ |
||||||
ان میں دو چشمے بہتے ہیں |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
فِيهِمَا مِنْ كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجَانِ |
||||||
ان میں ہر میوہ دو دو قسم کا، |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ فُرُشٍ بَطَائِنُهَا مِنْ إِسْتَبْرَقٍ ۚ وَجَنَى الْجَنَّتَيْنِ دَانٍ |
||||||
اور ایسے بچھونوں پر تکیہ لگائے جن کا اَستر قناویز کا اور دونوں کے میوے اتنے جھکے ہوئے کہ نیچے سے چن لو |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
فِيهِنَّ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ |
||||||
ان بچھونوں پر وہ عورتیں ہیں کہ شوہر کے سوا کسی کو آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتیں ان سے پہلے انہیں نہ چھوا کسی آدمی اور نہ جِن نے، |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ |
||||||
گویا وہ لعل اور یاقوت اور مونگا ہیں |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ |
||||||
نیکی کا بدلہ کیا ہے مگر نیکی |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
وَمِنْ دُونِهِمَا جَنَّتَانِ |
||||||
اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
مُدْهَامَّتَانِ |
||||||
نہایت سبزی سے سیاہی کی جھلک دے رہی ہیں، |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ |
||||||
ان میں دو چشمے ہیں چھلکتے ہوئے، |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
فِيهِمَا فَاكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ |
||||||
ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں، |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
فِيهِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانٌ |
||||||
ان میں عورتیں ہیں عادت کی نیک صورت کی اچھی |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ |
||||||
حوریں ہیں خیموں میں پردہ نشین |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ |
||||||
ان سے پہلے انہیں ہاتھ نہ لگایا کسی آدمی اور نہ کسی جِن نے، |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے |
||||||
مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِيٍّ حِسَانٍ |
||||||
تکیہ لگائے ہوئے سبز بچھونوں اور منقش خوبصورت چاندنیوں پر، |
||||||
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ |
||||||
تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے، |
||||||
تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِي الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ |
||||||
بڑی برکت والا ہے تمہارے رب کا نام جو عظمت اور بزرگی والا، |