الانشراح
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ |
||||||
کیا ہم نے تمہارا سینہ کشادہ نہ کیا |
||||||
وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ |
||||||
اور تم پر سے تمہارا بوجھ اتار لیا، |
||||||
الَّذِي أَنْقَضَ ظَهْرَكَ |
||||||
جس نے تمہاری پیٹھ توڑی تھی |
||||||
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ |
||||||
اور ہم نے تمہارے لیے تمہارا ذکر بلند کردیا |
||||||
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا |
||||||
تو بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے، |
||||||
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا |
||||||
بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے |
||||||
فَإِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ |
||||||
تو جب تم نماز سے فارغ ہو تو دعا میں محنت کرو |
||||||
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَبْ |
||||||
اور اپنے رب ہی کی طرف رغبت کرو |